بال سانگڑا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تیغ زنی کے داہنی طرف کے پیچوں کے 25 انداز میں سے ایک کا نام۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تیغ زنی کے داہنی طرف کے پیچوں کے 25 انداز میں سے ایک کا نام۔